سخاکوٹ (مانند نیوز) درگئی میں مختلف واقعات میں دوافراد جان بحق ہوگئے۔درگئی کے علاقہ دوبندی میں ایک شخص گھر کی سٹرھیوں سے گر کر جان بحق ہوگیا۔رسو ل خان ولد حیا ء خان گھر کے چھت پر پڑی لکڑیاں نیچے گرارہا تھاکہ توازن برقرار نہ رکھنے پر سٹرھیوں سے نیچے اگرا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیاجس کوفوری طور پر تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال درگئی لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔تحصیل درگئی کے علاقہ خرکی میں ایک شخص بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیافواد اللہ خان ولد سیدزمین لائن مین یوپی ایس کوبارش کے پانی سے بچارہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے