اسلام آباد (مانند نیوز)نائیجیریا کے سابق صدر محمد بوہاری 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نائیجرین صدراتی دفتر کے مطابق سابق صدر بوہاری کا انتقال لندن میں ہوا، ان کے انتقال کی اہلِ خانہ نے تصدیق کر دی۔

محمد بوہاری 2015ء سے 2023ء تک نائیجیریا کے صدر رہے۔

محمد بوہاری نے 1983ء سے 1985ء تک نائیجیرین فوج کے سربراہ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے