لوئر دیر (مانند نیوز)صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر دیر لوئر محمد عارف خان کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی سلیم ایوبی نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزائی، چیرمین ملاکنڈ بورڈ، ایس ڈی ایف او ادینزائی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی ایچ ڈی دیر پائین کے ساتھ مون سون / پھلدار شجرکاری مہم کے تحت بی ائی ایس ای ملا کنڈ اور فشنگ ہٹ چکدرہ میں مختلف پودا جات لگائے۔ شجرکاری مہم میں میڈیا کی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ جن کی وساطت سے عام لوگوں کو یہ پیغام دیا گیا کہ جتنی زیادہ ہو سکے مون سون میں زیادہ سے زیادہ درختان اور پھلدار پودے لگائے تاکہ فضائی الودگی کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کوکم کیا جا سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے