پبی (مانند نیوز) اکاؤ نٹنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا خالد محمود نے اچانک ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نوشہرہ کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر نوشہرہ محمد ریاض نے اکاؤنٹنٹ جنرل کو آمد پر خوش آمدید کہا اور اے جی خالد محمود نے اکاؤنٹ آفس نوشہرہ کے مختلف پرانچز کا معا ئنہ کیا اور تمام امور کا جائزہ لیا سٹاف کی حاضری یقینی اور سٹاف کی موجودگی پر سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اے جی خالد محمود کو اکاؤنٹس آفس نوشہرہ کے بارے میں مکمل طور پر بریفنگ دی گئی جس میں ڈی اے او آفس کی کارکردگی اور دیگر امور کو اجاگر کیا گیا اکاؤنٹنٹ جنرل کے پی خالد محمود نے ڈی اے او آفس نوشہرہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور درپیش مسائل کو حل کروانے کی یقین دہانی کرائی دورے کے موقع پر اکاؤنٹنٹ جنرل سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری محکموں اور دیگر متعلقین کے جائز کلیمز قانون کے مطابق فوری طور پر پراسز کیا کرے اور بیواؤں اور بزرگ خواتین و حضرات معذوروں کے کام ترجیحی بنیادوں پر حل کی کرے پنشن اور جی پی فنڈز کو اپڈیٹ کرکے ملازمین اور پنشنرز سے متعلق تمام امور قانون کے مطابق جلد از جلد نمٹائے اور صارفین کو بروقت ریلیف فراہم کیا کرے اور غیر ضروری اعتراضات اور تاخیری حربوں سے گریز کیا جائے بصورت دیگر متعلقہ اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن لیا جائے گا اس موقع پر دفتر میں موجود صارفین کی جانب سے ڈی اے او نوشہرہ محمد ریاض کی کارکردگی کو حوب سراہا گیا اور کہا کہ جب سے محمد ریاض بطور ڈی اے او نوشہرہ تعینات ہوئے زیادہ تر زیر التوا مسائل حل ہو گئے ہیاور لوگوں کے جائز مطالبات کا بروقت ازالہ کیا گیا ہے ضلع نوشہرہ کے لوگ اور ملازمین محمد ریاض کی مثبت روئے اور مسائل حل کرنے سے سو فیصد خوش اور مطمئن ہے کیونکہ محمد ریاض دفتر آنے والے ہر شخص سے بلا تفریق مل کر ان کے جائز مسائل بغیر کسی لالچ اور تاخیر کے فوری طور پر حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہے نوشہرہ کے لوگ محمد ریاض کو اپنے لیئے اللہ کی طرف سے ایک نعمت سمجھتے ہے اور ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے مختلف حلقوں نے اکاؤنٹنٹ جنرل کے پی خالد محمود کے دورے کو سراہا اور لوگوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا