اسلام آباد (مانند نیوز)بلوچستان میں مون سون سیزن کے دوران بارشوں، سیلابی ریلوں، دیوار اور آسمانی بجلی گرنے سے 16 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

بلوچستان میں مون سون کے دوران مختلف حادثات اور نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون سیزن کے دوران جاں بحق افراد میں 7بچے، 5مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔

سندھ میں آج سے بارش کی پیش گوئی

اس کے علاوہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث11 مکانات مکمل تباہ اور 55 کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں بارشوں سے 4 سرکاری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ مون سون کے دوران مختلف اضلاع میں سولر پینلز اور فصلیں بھی متاثر ہوئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے