پبی (مانند نیوز)تھانہ پبی پولیس کی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائی،03 ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ،ایمونیشن برآمد کرلی گئی تفصیلات کے مطابق۔اشفاق خان SHO تھانہ پبی کی قیادت میں مراد اللہ خان ASI نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والو کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم سید نبی آفریدی ولد شاہ جی گل ساکن بارہ حال واپڈا ٹاؤن سے کلاشنکوف نما بندوق معہ کارتوس۔ملزم عامر ولد طارق ساکن بازہ حال واپڈا کالونی سے 9MMبندوق نما معہ کارتوس،ملزم حضرت اللہ خان ولد حمید خان ساکن راولپنڈی حال واپڈا ٹاؤن سے کلاشنکوف اسلحہ نما معہ کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے