سخاکوٹ (مانند نیوز) الخدمت فاونڈیشن تحصیل درگئی کے زیراہتمام سخاکوٹ اور درگئی بازار میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپوں کاانعقاد کیا گیا۔جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ کے جنرل سیکرٹری رضوان اللہ مہمند نے امدادی کمیپوں کادورہ کیااور عوام سے اپیل کی کہ وہ بونیر،سوات اور باجوڑ کے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کو تنہا چھوڑا جائے۔انہوں نے کہا کہ اب تک الخدمت فاونڈیشن کے مطابق اب تک کروڑوں روپے مالیت کاراشن، ٹینٹ، ادیات اور دیگر سامان متاثرہ علاقوں میں بھجواجاچکا ہیں جبکہ میڈیکل ٹیمیں اور درجنوں ایمبولینسس بھی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ہزاروں رضاکار ضماعت اسلامی والخدمت فاونڈیشن متاثرہ علاقوں میں موجود ہیں انہوں نے اس عزم کااظہار کیاکہ اخری متاثرہ فردکی بحالی تک ریلف سرگرمیاں جاری رہیگی۔اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما محمدطاہررئیس، جاسم علی ایڈوکیٹ، رشیداحمدقاضی، اختر حسین، مولاناعقیل الرحمان، محمدخلیل، مصطفیٰ گل، سردار حسن رشیدبھی انکے ہمراہ تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے