باجوڑ (مانند‌نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی ارشاد الحق نے اپنے دفتر سول کالونی خار میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔کھلی کچہری میں عوام الناس کے مختلف مسائل سنے گئے، متعدد شکایات موقع پر ہی حل کر دی گئیں جبکہ بعض مسائل کو متعلقہ محکموں کے سپرد کیا گیا تاکہ انہیں جلد از جلد حل کیا جا سکے۔اس موقع پر عوامی شکایات کے ازالے اور سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اور بروقت اقدامات پر زور دیا گیا تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے