اسلام آباد (مانند نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم اور روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے الگ الگ ملاقات کی۔

روسی اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔

علاوہ ازیں آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کرکے آذربائیجان کے صدر، حکومت اور عوام کی جانب سے دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے