اسلام آباد (مانند نیوز)آئی سی سی نے کہا کہ آئی سی سی اور پی سی بی کے درمیان کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق فریقین نے تعمیری روابط کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ اتفاق کیا کہ دیانت داری، غیر جانبداری، باہمی تعاون کے تحت متحد، پُرعزم اور تعمیری انداز میں کام کیا جائے گا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تمام اراکین آئی سی سی ایونٹس میں شرکت کی شرائط کے مطابق اپنی ذمہ داریوں کا احترام کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے