اسلام آباد (مانند نیوز)دبئی میں رمضان المبارک کے دوران قیمتوں میں ہیرا پھیری پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

دبئی حکام کے مطابق قیمتوں میں ناجائز رد و بدل پر ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔

کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چاول، دودھ، چینی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں رد و بدل نہیں ہوسکتا۔

حکام نے تاجروں کو وارننگ دی کہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے