اسلام آباد (مانند نیوز) آبنائے ہرمز میں حالیہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔

بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے 15 اور 16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگو خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹینڈر کے لیے بولیاں جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعہ مقرر کی گئی ہے۔

بلوم برگ نے یہ بھی بتایا ہے کہ حکومت نے قطر سے جولائی میں آنے والی ایک ایل این جی کی کھیپ کی منسوخی کے بعد گزشتہ روز اس ہنگامی ٹینڈر کی منظوری دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے