کورونا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتیں 3296835 ہوگئیں
نیویارک،نئی دہلی، ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 3296835ہو گئیں،کیسز15کروڑ83لاکھ27ہزار سے تجاوزکر گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا وائرس سے متاثرہ…