Month: 2022 فروری

مینگورہ کے ٹریفک مسائل کا مستقل حل ٹریفک ماسٹر پلان پر منحصر ہے جس پر تیزی سے کام کررہے ہیں، فضل حکیم خان یوسفزئی

سوات (مانند نیوز ڈیسک) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ مینگورہ کی اندرونی اوررابطہ سڑکوں کی تعمیر تقریباً مکمل کرلی گئی ہے، اب مینگورہ میں…

ضلع سوات میں فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

سوات (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ…

تھانہ پبی پولیس نے پبی اور گرد نواح میں سرگرم تالہ توڑ چور کو گرفتار کر لیا

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ پبی پولیس نے پبی اور گرد نواح میں سرگرم تالہ توڑ چور کو گرفتار کر لیا۔ملزم کا متعدد وارداتوں کا اعتراف۔نشاندہی پر مالمسروقہ برآمد۔بلال احمد…

عمران خان نے خیبر پختونخوا کے با قی67 تحصیلوں کے پارٹی ٹکٹ خود جاری کرنے کا فیصلہ، ایم این اے جنید اکبر

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکر ٹری ایم این اے جنید اکبر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا…

نوشہرہ ،انڈسٹریل اسٹیٹ اونر ایسوسی ایشن نے بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سول نافرمانی کا اعلان

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ انڈسٹریل اسٹیٹ اونر ایسوسی ایشن نے بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے صعنتی یونٹس بند کردئے،جب تک…