Month: 2022 اگست

خیبرپختونخوا،شدید بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی،مختلف اضلاع میں ایمرجنسی نافذ، سکول 3روز کیلئے بند

پشاور،گلگت (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلیاں تباہی پھیلانے لگیں، شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کے باعث مختلف اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ…