گورنرخیبرپختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 28 مئی کی تاریخ دیدی
پشاور(مانند نیوز)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد اور اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں عام انتخابات…