ریزرویشن آفس ہراسمنٹ کیس میں ملوث ا ہلکارکو دوبارہ سپروائزر تعینات کردیا
راولپنڈی(مانند میڈیا)پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ نور الدین داوڑ نے کمال مہارت سے ریزرویشن آفس کے سابق سپروائزر مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث امتیاز کو دوبارہ سپروائزر تعینات…