مردان (مانند نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2بھائی جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع مردان میں بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 15سالہ محمد زولکفل اور 9سالہ صفیان جاں بحق ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی 1122ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور حادثے کی زد میں آنے والے بچے اور نوجوان کو ایم ایم سی منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی۔1122کے مطابق حادثہ موٹرسائیکل چنگ چی سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں آپس میں بھائی تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے