جمرود، خیبر سپیشل پرسن ویلفیئر آرگنائزیشن کا رجسٹریشن کی خوشی میں مٹھائی تقسیم
جمرود (مانند نیوز ڈیسک) ضلع خیبرمیں خصوصی افرادکے فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے والی تنظیم ”خیبرسپیشل پرسن ویلفیئرآرگنائزیشن“نے سوشل ویلفیئرکی طرف سے رجسٹریشن پراسز مکمل ہونے اورسرٹیفیکٹ فراہم کرنے…