ملاکنڈ بورڈمیٹرک میں 47340طلبہ کامیاب،نتیجہ 97.84رہا
چکدرہ(نمائندہ)تعلیمی بورڈ ملاکنڈ کا سالانہ میٹرک نتا ئج کا اعلان۔ملاکنڈ پبلک سکول درگئی ملاکنڈ کے طالبہ اریشہ آحمد نے 1096نمبر حاصل کرکے بورڈ ٹاپ کیا۔میٹرک میں 47340طلبہ کامیاب،نتیجہ 97.84رہا۔ثانوی واعلی…