اورکزئی ،نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم کا منشیات کیخلاف کامیاب کاروائی
اورکزئی(مانند نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی ہدایت پر نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم (NET) نے منشیات کیخلاف کامیاب کاروائی، منشیات فروش کے قبضہ سے 20,000 گرام اعلٰی کوالٹی چرس برآمد…