Month: 2023 مارچ

تھانہ پبی پولیس کی موبائل سنیچر گروہ کے خلاف دبنگ کاروائی

پبی (نما ئندہ مانند ) تھانہ پبی پولیس کی موبائل سنیچر گروہ کے خلاف دبنگ کاروائی۔بین الاضلاعی سنیچر گروہ کا سرغنہ گرفتار۔11 موبائل فونز،20ہزار موبائل فروختگی رقم برآمد۔تفتیش جاری مزید…

محمد آفاق خٹک کا بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد سے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل

شیرگڑھ (مانند نیوز) شیرگڑھ کے رہائشی ہونہارطالب علم انجینئر محمد آفاق خٹک ولد اسرار محمد خٹک نے بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد سے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کرکے انجینئرنگ کی ڈگری…

اگر عوام نے ساتھ دیا تو 75 سالوں سے لوٹی ہوئی دولت ان چورحکمرانوں سے نکال کر عوام پر خرچ کریں گے، سراج الحق

سوات ( مانند نیوز )اگر عوام نے ساتھ دیا تو 75 سالوں سے لوٹی ہوئی دولت ان چورحکمرانوں کے جبڑوں سے نکال کر عوام پر خرچ کریں گے،توشہ خانہ سکینڈل…

طالبان سربراہ کیلئے نیا چیلنج، لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

کابل(مانند نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے سربراہ کو نیا چیلنج درپیش ہو گیا۔ لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی…

کراچی ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے کروڑ وں روپے کی ہیروئن برآمد

کراچی(مانند نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے چارکروڑ روپے سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی…

ضلعی انتظامیہ سوات کا دریا کے تحفظ کے لیے مڈ نائٹ آپریشن، سات ٹریکٹر اور ایک ایسکیویٹر ضبط

سوات(مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ سوات نے دریائے سوات کے کنارے غیر قانونی کھدائی بجری نکالنے اور ماحول دشمن سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے رات گئے آپریشن کیا جس میں گرفتاریاں…

ضلع سوات کے مستحق خاندانوں میں مفت آٹے کی منصفانہ تقسیم کے انتظامات کا جائزہ اجلاس

سوات(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر آفس سیدو شریف میں ماہ رمضان المبارک کے دوران ضلع سوات کے مستحق خاندانوں میں مفت آٹے کی منصفانہ تقسیم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے…