Month: 2023 اگست

استاد الاساتذہ سینگور کے سید غفار استاد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

چترال(مانند نیوز)چترال میں کئی اساتذہ اور ہزاروں شاگردوں کا استاد سید غفار سکنہ سینگور 96 سال کے عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ چترال کے پہلے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔…

قومی اسمبلی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت چھ ترمیمی بلز منظور

اسلام آباد(مانند نیوز)قومی اسمبلی میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت چھ ترمیمی بلز منظورکرلئے گئے کم سے کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد کرنے اور گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز…

مردان،تحصیل کاٹلنگ میں غیر قانونی مائیگریشن کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

پشاور(مانند نیوز ) غیر سرکاری تنظیم لیبر ایجوکیشن آرگنائزیشن مردان کے زیر اہتمام ما ئیگرنٹ ریسورس سنٹر کے تعاون سیانسانی سمگلنگ اور غیر قانونی مائیگریشن کے حوالہ سے آگاہی سیمینار…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا گورنر خیبر پختونخواہ کو ٹیلی فون، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(مانند نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے باجوڑ دھماکے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے نقصان پر گورنر خیبر پختونخواہ سے ٹیلی فون پراپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایوان…

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیرصدارت بجلی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس

بٹگرام (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی زیرصدارت بجلی کے حوالے سے ایک اہماجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام،ایکسئین پیسکو، ایس ڈی او پیسکو نے شرکت کی۔اجلاس میں…