اکتوبر کےمہینے میں ریسکیو 1122 سوات کو 29,172 کالز موصول ہوئیں
بریکوٹ ( نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا طیب عبداللہ، ریجنل ڈائریکٹر نارتھ ارشد اقبال، اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات رفیع اللّٰہ مروت کی قیادت میں ریسکیو 1122 سوات نے…