اسلام آباد ، پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کے آٹھویں دور کا ورچوئل اجلاس، تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(مانند میڈیا) پاکستان اور لتھوانیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آٹھواں دور ورچوئل منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا…