دوحہ ، آبنائے ہرمز میں ایرانی حملے بند ہونے چاہئیں، بحران کا جلد پرامن حل نکلنا خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے، قطر
دوحہ (مانند میڈیا) قطر نے ایران سے آبنائے ہرمز میں غیر ذمہ دارانہ حملے فوری بند کرنے اور عالمی جہاز رانی کی آزادی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا…