فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیئن صدر پرابوو سبیانتو کی ملاقات، دونوں ممالک کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد (مانند نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو نے ملاقات کی ہے۔ مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی…