Month: 2023 اپریل

اقوامِ متحدہ کی خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملنے پر افغانستان سے مئی میں نکلنے کا انتباہ

نیویارک(مانند نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ دے دی۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو…

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی پر تیز رفتاری کے 13 چالان کٹے

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیرِ مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی حادثے میں موت کی تحقیقات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ مفتی…

متوکل خان ایڈوکیٹ کاصحت اور تعلیم سمیت دیگر مسائل پر آل پارٹی کانفرنس بلانے کا اعلان

شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ کے معروف سیاسی سماجی شخصیت عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء متوکل خان ایڈوکیٹ کا شانگلہ میں درپیش مسائل،مختلف تحصیلوں کے سڑکوں کی خستہ حالی،صحت اور تعلیم سمیت…

اپر چترال کے یوسی یارخون میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سپیشل انسداد پولیو مہم اختتام

اپر چترال (مانند نیوز)اپر چترال کے یوسی یارخون میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری سپیشل انسداد پولیو مہم اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد…