ملازمین کأ استحصال بند کیا جائے آخر کب تک اپنے حقوق کے لیئے بھیک مانگے گے ، جنرل سیکرٹری عابد سہیل
پشاور ( مانند نیوز) آل میونسپل ورکرز یونین WSSP رجسٹرڈ CBA پشاور کا ہنگامی اجلاس ہوا اجلاس میں چیئرمین ریاض خان,جنرل سیکرٹری عابد سہیل صدیق اللہ مشوانی,رضوان اللہ خلیل,علی حیدر,پرویز,ہنر…