مسیحی نوجوان قتل ٗمسیحی برادری سراپا احتجاج ٗ پولیس کی تفتیش اور کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار
پشاور (مانند نیوز)پشاور کی مسیحی برادری نے 10 اگست کو پراسرار طورپر قتل ہونیوالے میل نرس دائود رافیل کے قتل کے حوالے سے پولیس تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار…