اسلامی جمعیت طلبہ 2030ء تک دنیا میں مقبول عام طلبہ تنظیم ہوگی، ناظم اعلی جمعیت حسن بلال ہاشمی
پشاور( مانند نیوز)ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حسن بلال ہاشمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 2030ء تک دنیا بھر میں مقبول عام تنظیم ہوگی۔ 100 فیصد تعلیمی…