شانگلہ کے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ حسن خان نے اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا
شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ کے نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ شاہ حسن خان نے اپنی ذمہ داریوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا،منگل کے روز اپنے عہدے کا چارج…