Month: 2025 فروری

منشیات فروش اور سمگلر انسانیت کے دشمن ہیں جو معصوم بچوں، نوجوانوں اور طلبہ کی زندگیاں برباد کر رہے ہیں۔ محمد بلال محمدزئی

پشاور (مانند نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد بلال محمدزئی نے اپنے ایک بیان میں صوبے بھر میں آئس فروشوں اور منشیات کے سمگلروں کے خلاف…