ہنگو میں جاری داخلہ مہم میں اب تک زنانہ سکولوں میں داخلوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ڈی ای او ہنگو
ہنگو (مانند نیوز)محکمہ تعلیم زنانہ ہنگو میں سالانہ داخلہ مہم کامیابی سے جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ ہنگو میڈم شبانہ بنگش نے حکومت خیبرپختونخوا کے داخلہ مہم…