Month: 2025 دسمبر

اوک جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور چارکول سازی کے خلاف محکمہ جنگلات کی سخت کارروائی کا اعلان

وانا (مانند نیوز ) ڈویژنل فارسٹ آفیسر لوئر ساؤتھ وزیرستان نے علاقے میں اوک (بلوط) کے جنگلات کی غیر قانونی اور تجارتی بنیادوں پر کٹائی اور چارکول سازی میں اضافے…