Category: کاروبار

ہمارا ملک مذہبی ہم آہنگی کی ایک عمدہ مثال ہے، گورنرخیبرپختونخوا

پشاور(مانند نیوز)گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ہمارا ملک مذہبی ہم آہنگی کی ایک عمدہ مثال ہے،مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے اولین چیز برداشت اور محبت قائم رکھنا ہے،خیبر…

فرنیٹر کور نارتھ اور دیر اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ہونے والا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پریز ہوگیا

دیر (مانند نیوز)فرنیٹر کور نارتھ اور دیر اسکاؤٹس کے زیر اہتمام ہونے والا کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پریز ہوگیا جبکہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دیرلویر پولیس نے جیت لیا فرنیٹر…

سر سبز خیبر پختونخواہ – بلین ٹری پلس موسم بہار شجر کار مہم 2025

دیر(مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر دیر بالا نو ید اکبر نے بلین ٹری پلس موسم بہار شجر کاری مہم 2025 کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز و…

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز لوئر چترال کا GPS درونیل کریم آباد کا دورہ

لوئر چترال (مانند نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز لوئر چترال محمد افتاب منیر نے GPS درونیل کریم آباد کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سکول کے انتظامات، اساتذہ، سٹاف کی حاضری, کلاس…

محبت کی عینک لگائیں اور آ جائیے ہم آپ کو 18 ہزار 600 رجسٹرڈ مدارس دکھا دیتے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (مانند نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ محبت کی عینک لگائیں اور آ جائیے ہم آپ کو 18 ہزار 600 رجسٹرڈ مدارس دکھا…

پاکستانیوں نے رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا؟

اسلام آباد (مانند نیوز)گوگل نے 2024ء میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی 6 مختلف کیٹیگریز میں فہرست جاری کر دی۔ان 6 کیٹیگریز میں کرکٹ، معروف شخصیات، موویز، ڈرامہ، ریسیپی، ہاؤ…

مجھے اس عمر میں نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ آئی ہے: انوشے اشرف

اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستانی معروف وی جے، ماڈل، میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف کا کہنا ہے کہ اُنہیں اب اتنی عمر گزر جانے کے بعد زندگی میں نماز اور حیا…

بشار الاسد اقتدار کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے شام پر 310 فضائی حملے، رپورٹ

اسلام آباد (مانند نیوز)بشار الاسد کا اقتدار ختم ہونے کے بعد اسرائیل نے شام میں تقریباً 310 فضائی حملے کردیے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ای او ایچ آر) کے…

بھارت: 185 سال پرانی مسجد کا ایک حصہ تجاوزات کے نام پر گرا دیا گیا

اسلام آباد (مانند نیوز)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں 185 سال پرانی مسجد کا ایک حصہ تجاوزات کے نام پر گرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے…

ٹرمپ نے بائیڈن کی اہلیہ کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا

اسلام آباد (مانند نیوز)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتونِ اوّل جِل بائیڈن کے ساتھ تصویر کا استعمال کرتے ہوئے پرفیوم لانچ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے…

شام میں روٹی 900 فیصد، مرغی 119 فیصد مہنگی، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

اسلام آباد (مانند نیوز)شام کی صورتِ حال پر اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے رپورٹ جاری کر دی۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اسد حکومت کے خاتمے…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ چارج شیٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانند نیوز)لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12…