کیمبرج ، میساچوسٹس ۔۔ہارورڈ کانفرنس: بلال بن ثاقب نے مسلم دنیا کے ٹیکنالوجی مستقبل کا خاکہ پیش کردیا
کیمبرج، میساچوسٹس (مانند میڈایا) وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ ہارورڈ اسلامک فنانس کانفرنس میں خصوصی گفتگو…