Month: 2022 جنوری

موجودہ حکمرانوں نے ہمارے نئی نسل کو فحاشی کے ذریعے تباہی کے راستے پر لگاد یا ، مولانا عطاء الرحمان

سخاکوٹ (مانند نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی آمیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ اور پورے ملک کو جس مقام پر لاکھڑا کیا…

ٹل پولیس نے 6جرائم پیشہ افرادسمیت15مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا

ہنگو(نمائندہ مانند)ہنگو ٹل پولیس کا مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن۔ڈی ایس پی ٹل سعادت خان اپریشن کےدوران6جرائم پیشہ سمیت15مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیاگیاہے۔ڈی ایس پی ٹل سعادت خان…

نوشہرہ میں پوسٹ بلاسٹ انوسٹی گیشن اینڈ ایویڈنس کلیکشن کورس مکمل کرنے پر پرُوقارتقریب

پبی (نمانند نیوز ڈیسک) پولیس سکول آف ایکسپلوسیوہینڈلنگ نوشہرہ میں پوسٹ بلاسٹ انوسٹی گیشن اینڈ ایویڈنس کلیکشن کورس مکمل کرنے پر پرُوقارتقریب کاانعقاد۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان نے…