نوشہرہ ،پٹواریوں نے یتیموں، اوربے سہارا لوگوں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ بگاڑ کر قبضہ مافیا کے نام کردیا
نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) کے علاقے ڈاگ اسماعیل خیل میں پٹواریوں نے یتیموں،بیواوں اوربے سہارا لوگوں کی ملکیتی اور شاملاتی اراضی کا ریکارڈ بگاڑ کر قبضہ مافیا کے نام کردیا،…