Month: 2022 مارچ

صوابی ،مستحق لوگوں کے لیے سپیشل رعایتی پروگرام شروع کرنےکااعلان

صوابی (مانند نیوز ڈیسک) دہ حق آواز کے زیر اہتمام یونین کونسل بام خیل میں پروگرام۔ چیدہ ارکان کی شرکت10لاکھ روپے نقدسےمستحق لوگوں کے لیے سپیشل رعایتی پروگرام شروع کرنےکااعلان۔…

تھانہ ٹل پولیس کا جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کامیاب کاروائی

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ ٹل پولیس نیجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے3جرائم پیشہ افراد سمیت10مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔گرفتارہونیوالوں میں 2منشیات فروش بھی شامل ہے۔کاروائی کیدوران گرفتارملزمان سے اسلحہ ومنشیات…

ہر ملٹری کارروائی کے نتائج ٹھیک نہیں ہوتے، میں ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہر ملٹری کارروائی کے نتائج ٹھیک نہیں ہوتے، میں ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ پر یقین رکھتا ہوں، آسٹریلیا اور پاکستان…