محکمہ تعلیم کا جمرود سب ڈویژن پرائمری سکولوں کی طلباء کیلئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد
جمرود(نمائندہ مانند )محکمہ تعلیم ڈسٹرکٹ خیبر کے زیر اہتمام جمرود سب ڈویژن پرائمری سکولوں کی طلباء کیلئے ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد، 92 پرائمری سکولوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء کی شرکت۔۔۔…