Month: 2025 جولائی

مردان:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،بیکری سے500 مضر صحت انڈے برآمد

پشاور(مانند نیوز)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی مردان کی ٹیم نے نواحی علاقہ گلی باغ میں ایک بیکری پروڈکشن یونٹ میں کاروائی کے دوران 500 انڈے برآمد کر لئے۔خراب انڈے بیکری آئٹمز…