ضلعی انتظامیہ کرک کا تحصیل بانڈہ داؤدشاہ میں خواتین کیلئے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد
کرک (مانند نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پروگرام ”عوامی ایجنڈا“کے تحت ضلعی انتظامیہ کرک نے ڈپٹی کمشنر شکیل احمد جان کی ہدایت پر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹیری، تحصیل بانڈہ داؤد…