ٹوبہ ٹیک سنگھ۔، مچھلی، جھینگے اور دیگر اشیاء کی برآمدات 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں : وفاقی وزیر بحری امور
ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانند میڈیا) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فش پراڈکٹس کی برآمدات 568ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، جو مقررہ…