دور جدید کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے نوجوان نسل کو دینی و عصری علوم سے روشناس کرانا ہوگا، سیکرٹری اطلاعات
مالاکنڈ (مانند نیوز) خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ارشد خان نے کہا ہے کہ دور جدید کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے نوجوان نسل کو دینی…