Month: 2022 نومبر

وزیراعظم شہباز شریف تیسری بار کورونامیں مبتلا

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف تیسری بار کورونا وائرس کا شکارہوگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی…

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی جانب سے علاقہ کوشت میں کھلی کچہری کا انعقاد

اپر چترال (مانند نیوز)صوبائی حکومت کی ہدایات پرڈپٹی کمشنر اپر چترال منظور آفریدی نے گورنمنٹ ہائی سکول کوشٹ میں گزشتہ روز کھلی کچہری کا انعقاد۔ جس میں لائن ڈیپارٹمنٹس کے…

تھانہ ٹل پولیس نےسرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران4ملزمان کو گرفتارکرلیا

ہنگو(مانند نیوز)ہنگوتھانہ ٹل پولیس نیسرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کیدوران4ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔گرفتارملزمان کے قبضہ سیکلاشنکوف،پستول،ریپیٹر اور کارتوس برامد کرکیقبضے میں لیلییگئے۔ ایس ایچ اوٹل مجاہدحسین نیایس ائی عبداللہ خان کے ہمراہ گرفتارملزمان…

اورکزئی میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا تسلسل جاری

اورکزئی (مانند نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا تسلسل جاری۔اورکزئی پولیس نے تھانہ ڈبوری کے حدود میں…

انجمن اسٹامپ فروشان / وثیقہ نویسان تحصیل تخت بھائی کے سالانہ انتخابات برائے سال 23 -2022 مکمل

شیرگڑھ (مانند نیوز ) انجمن اسٹامپ فروشان / وثیقہ نویسان تحصیل تخت بھائی کے سالانہ انتخابات برائے سال 23 -2022 مکمل ہوگئے انتخابات بدفتر حاجی ضمیر گل اور صفدر خان…