بنگلادیش نے بھارت میں اپنے ججوں و عدالتی افسران کیلئے تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا
اسلام آباد (مانند نیوز)بنگلا دیش نے بھارت میں اپنےججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول…