ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) کوہاٹ کی زیر صدارت ضلعی سٹیرنگ کمیٹی برائے آر ٹی ایس کا ایک اہم اجلاس
کوہاٹ (مانند نیوز)ضلعی سٹیرنگ کمیٹی برائے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) کوہاٹ وقاص خان نے کی۔اجلاس میں دوسروں کے…