لاہور، پختون تو عورتوں کی عزت کرنے والے لوگ ہیں، کے پی حکومت کے ترجمان کے گھٹیا اور ذومعنی جملے ان کی تربیت کی عکاسی کرتے ہیں
لاہور (مانند میڈیا)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کے پی حکومت کے ترجمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق مبینہ ذومعنی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…