ہنگوتھانہ ٹل پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کامیاب کاروائی
ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگوتھانہ ٹل پولیس نیجرائم پیشہ عناصرکیخلاف کامیاب کاروائی کیدوران منشیات فروش سمیت3جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکرلیاہے۔کاروائی کیدوران گرفتارملزمان سے اسلحہ ومنشیات بھی برامدکرلی گئی ہے۔ڈی پی اوہنگواکرام…